پاکستان کی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون کی پیش کش
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے مدد درکار ہو تو پاکستان مکمل تعاون کرے گا۔
جمعے کو صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران…