پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،آئی ایم ایف
ریاض(نیوزڈیسک)بین الاقوامی مالیاتے ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔
کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی…