پاکستان کو آئی ایم ایف سے رابطہ، معاشی اصلاحات کرنیکی ہدایت
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے نئے حکمرانوں کو ملک میں استحکام لانے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ تعاون پر زور دیتے ہوئے اقتصادی اصلاحات کرنے کا واضح پیغام پہنچایا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے…