برطانیہ کا پاکستان سے عالمی معاہدوں کی پابندی کا مطالبہ,پاکستان کا شدید ردعمل،داخلی امور میں مداخلت…
پاکستان نے برطانیہ کے اُس بیان کو مسترد کر دیا ہے جس میں 9 مئی 2023 کے مجرموں کو فوجی عدالتوں میں سزا دینے کے حوالے سے اعتراض اٹھایا گیا تھا۔ پاکستانی حکومت نے برطانیہ کے اس غیر ضروری اور غیر مناسب بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے…