پاکستان کا جدید ترین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا، سپارکو
سپارکو نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کا جدید ترین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز سے مستحکم رابطہ بھی قائم کرلیا۔
پاکستان نے اسپیس ٹیکنالوجی میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی۔…