پاکستان ڈیفالٹ کے منہ سے واپس آیا ہے,نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے منہ سے واپس آیا ہے۔
ن لیگ کے قائد نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکانِ پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔
ساہیوال، خانیوال، ملتان، لودھراں، وہاڑی، بہاولنگر ڈویژن کے ایم پی…