پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں حکومت کی مخالفت کے فیصلے پر بڑا یوٹرن
پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں حکومت کی مخالفت کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔
نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور نائب…