پاکستان پاکستان میں سیاسی استحکام ہو تو یہ آئیڈیل ملک بن سکتا ہے: مریم نواز
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہو تو یہ آئیڈیل ملک بن سکتا ہے اور ایک قوم بن کرملک کیلئے سوچیں توپاکستان کی تقدیربدل سکتی ہے۔
یوم آزادی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزار اقبال پر حاضری…