پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا غیر قانونی سگریٹ سیل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے غیر قانونی سگریٹ تجارت کے خلاف مسلسل اور مؤثر انفورسمنٹ کارروائیوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کمپنی حکام نے بتایا کہ 2025 میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائیوں سے…