پاکستان نے 2025 میں تزویراتی اہمیت دوبارہ حاصل کر لی، بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا: عالمی جریدہ
'کارولینا پولیٹیکل ریویو' کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنی جغرافیائی اہمیت، دفاعی صلاحیتوں اور سفارتی اقدامات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2025 میں عالمی سطح پر اپنی تزویراتی اہمیت کو کامیابی سے بحال کر لیا ہے۔
اسلام آباد میں یکم جنوری سے…