پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین
بیجنگ:
چین نے پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیاتی نمونوں سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چین اور پاکستان ہر موسم کے اسٹریٹیجک…