پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے
گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادیات اور امن کے میدان میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور 60 ممالک میں کیے گئے اس عالمی…