پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی
پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کیا ہے۔
سمندر پار پاکستانیوں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے 14 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی…