پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت اضافے کا خدشہ
پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو ملک بھر کی گھی اور کوکنگ آئل ملز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی جائیں گی، جس کے نتیجے میں ان اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں…