پاکستان میں کرپٹو اور دیگر ڈیجیٹل اثاثوں کے محفوظ استعمال کے لیے اہم پیش رفت
پاکستان میں کرپٹو اور دیگر ڈیجیٹل اثاثوں کے منظم استعمال کے لیے ریگولیٹری اقدامات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ عالمی کرپٹو ایکسچینج بائننس کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ ٹینگ نے 6 دسمبر کو وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے الگ…