Browsing Tag

پاکستان میں رواں برس پولیو کا 24واں کیس رپورٹ

پاکستان میں رواں برس پولیو کا 24واں کیس رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد رواں برس رپورٹ کیسز کی تعداد 24 تک جا پہنچی ہے۔ انسداد پولیو کے لیے قائم نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کی ترجمان عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ پولیو کیس سندھ…