پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی
پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری آئی ہے اور شرح خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024-25 جاری کر دیا ہے، جس کا باضابطہ اجرا وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کیا۔ اس سروے میں…