پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ
کراچی:
پاکستان میں بچوں میں پیدائشی دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
این آئی سی وی ڈی کی اسسٹنٹ پروفیسر اور پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عالیہ کمال احسن نے بتایا کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 40 سے 60 ہزار بچے دل کے امراض کے ساتھ…