پاکستان فٹبال فیڈریشن کا فٹبال سینٹرل اسٹوڈیو کا آغاز
لاہور(نیوز ڈیسک)پیر، 16 ستمبر کو پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے فیفا کے تعاون سے فٹبال ہاؤس، قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں ایک سینٹرل فٹبال کمیونٹی اسٹوڈیو پروجیکٹ کا آغاز ہوا۔ اس ایونٹ میں اسکو پاکستان میں فٹبال کی ترقی اور…