پاکستان شاہینز کی شاندار فتح، معاذ صداقت کی سنچری، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز 107 رنز سے زیر
ڈارون : پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 107 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ معاذ صداقت کی دھواں دار سنچری اس میچ کا نمایاں پہلو رہی۔
بدھ کے روز کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان…