پاکستان سے عبرتناک شکست پر انڈین کرکٹ بورڈ کی ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد، جب انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے میچ سے متعلق ٹویٹ کیا تو اس میں صرف یہ لکھا گیا تھا کہ "انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کو 191 رنز سے شکست۔"
عام طور پر کرکٹ بورڈز اس نوعیت کی اپ ڈیٹس میں…