پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج معصوم جانوروں پر بھی ظلم کرنے سے باز نہیں آئی
پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج معصوم جانوروں پر بھی ظلم کرنے سے باز نہیں آئی۔ تھرپار کے سرحدی علاقے میں بھارتی فوجیوں نے پاکستانی شہریوں کی بکریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی فورسز نے تھرپار کے سرحدی گاؤں…