پاکستان اور کینیڈا کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے کینیڈا کی ہائی کمشنر لیسلی اسکینلون نے ملاقات کی ہے ۔
ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے مابین دوطرفہ تعلقات، حکومت کے معاشی اقدامات سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
کینیڈا…