پاکستانی پوری دنیا میں ذہانت اور محنت میں کسی سے کم نہیں،احسن اقبال
نارووال(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے آپ کو کپتان کہنے والے صاحب نے نارووال اسپورٹس سٹی کے فنڈز بند کردیئے۔
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے…