پاکستانی بینڈ ’نقاب پوش‘ نے غزہ کی عوام کیلئے نیا گانا ’قبضہ‘ ریلیز کردیا
پاکستانی بینڈ نقاب پوش نے اپنا نیا گانا *’قبضہ‘* ریلیز کر دیا ہے، جسے انہوں نے غزہ کے مظلوم عوام کے نام وقف کیا ہے۔
بینڈ کے مطابق اس گانے کی تمام اسٹریمنگ پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدنی غزہ میں جاری امدادی سرگرمیوں کے لیے…