پاور سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرینگے،وزیراعلی جی بی
گلگت(مصئب خالق سے)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی چائینہ واٹر ریسورسز بئیفنگ انویسٹیگیشن ڈیزائن اینڈ سرچ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت گلگت بلتستان پاور سیکٹر میں سرمایہ…