پانی کی شدید قلت، چیئرمین این ڈی ایم اے نے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال پاکستان دنیا کے اُن 15 ممالک میں شامل ہو سکتا ہے جو پانی کی شدید قلت کا شکار ہوں گے۔
یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی…