پائیدار ترقی کا انحصار امن و استحکام پر ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کا انحصار امن و استحکام پر ہے اور خطے کی خوشحالی ہم سب کا مشترکہ ہدف ہے۔
ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایس سی او نے خطے میں معاشی خوشحالی کی…