Browsing Tag

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہزار چوکے مکمل ہوگئے۔ وہ 1000 ٹی ٹوئنٹی چوکے لگانے والے پہلے پاکستانی…