ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 پاکستانی کھلاڑیوں کے نام فائنل
لاہور(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 ارکان کے نام فائنل ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان، صائم ایوب اور…