ٹی ایل پی کا پرتشدد احتجاج ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف، غزہ کے نام پر بیرونی ایجنڈے کی تکمیل…
تحریکِ لبیک کے پرتشدد اور مسلح احتجاج کا مقصد ملک کا امن و امان برباد کرنا، عوام کیلئے مشکلات کھڑی کرنا اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ یہ غزہ کے مظلوم عوام سے کسی طور پر بھی اظہار یکجہتی قرار نہیں دیا جاسکتا۔
…