ٹک ٹاک نے کری ایٹرز کو بااختیار بنانے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے
ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں جو پلیٹ فارم کو زیادہ محفوظ اور تخلیقی دوستانہ ماحول فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ ان میں 'کری ایٹر کیئر موڈ' ایک اہم اضافہ ہے، جو خودکار طریقے سے توہین آمیز یا ہراساں…