ٹرین کو حادثہ،3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی کی 3 بوگیاں اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔
نجی ٹی وی نے ریلوے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ مسافروں سے بھری ریل گاڑی راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ دینہ کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے سے کوئی بھی…