ٹریفک پولیس نےنیوائیر نائٹ کیلئےٹریفک پلان جاری کر دیا
کراچی: ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔
کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر…