ٹریفک جرمانوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرزنے ملک گیر پیہہ جام کا اعلان کردیا
پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر پیہہ جام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے 8 دسمبر سے پنجاب میں پیہہ جام ہڑتال کی کال دی ہے اور 25 نکاتی ایجنڈا حکومت کے سامنے رکھ دیا ہے۔…