ٹرمپ کی ایران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات کی تعمیر جاری رہنے کی صورت میں اس کے انتہائی سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…