ٹرمپ نے ایلون مسک کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ڈیموکریٹس کو فنڈ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے،۔ ٹرمپ نے بتایا کہ اگر مسک ڈیموکریٹس کو فنڈ دیتے ہیں تو انہیں "بہت سنگین نتائج" بھگتنا ہوں گے۔ تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ اس کے کیا نتائج ہوں گے۔…