ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی
واشنگٹن: امریکا نے ویزا حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے نیا فیصلہ متعارف کرا دیا ہے۔
امریکی حکام نے ویزا کے حصول کے لیے ایک پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت بعض ممالک کے شہریوں کو امریکا جانے کے لیے 15 ہزار ڈالرز…