وی آئی پی شخصیت کے سیکیورٹی گارڈز کی شہری پر فائرنگ اور تشدد، 4 ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں واقع بیجنگ انڈرپاس میں وی آئی پی شخصیت کے مسلح سیکیورٹی گارڈز نے کار سوار شہری کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بنایا تاہم نوجوان نے جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے گارڈ کو قابو کرلیا،…