ویرات کوہلی نے 17 سال پرانا ریکارڈ توڑکرسچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کانپور میں جاری ہے جہاں بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 47 رنز کی…