وہ کام جس سے آپ چائے کو صحت کیلئے مفید بنا سکتے ہیں
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق چائے کو صحت کے لیے مفید بنانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے گرم حالت میں پیا جائے۔ برٹش جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ گرم چائے یا کافی پینے سے انزائٹی میں کمی آتی ہے اور انسان کے جذباتی…