ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں: الیکشن کمیشن
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں، ووٹنگ کا وقت شام 5 بجےتک برقرار رہے گا۔
حکام الیکشن کمیشن کے مطابق غیرحتمی اور غیر…