وفاق یا پنجاب حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے مدد نہیں ملی، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان فراز مغل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صرف سیاسی بیانات تک محدود ہے۔
ترجمان صوبائی حکومت نے کہا کہ وفاق یا پنجاب حکومت سے سیلاب متاثرین کےلیے مدد نہیں ملی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بونیر کے سیلاب زدہ علاقوں میں 5…