وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری ، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوری
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے ارسال کردہ سمری کو وفاقی کابینہ نے باضابطہ طور پر سرکولیشن کے ذریعے منظور کیا۔…