وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد کے ماڈل اسکولز اور کالجز میں 26 دسمبر سے سردیوں کی چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کے تحت یہ تعلیمی ادارے 3 جنوری تک بند رہیں گے۔
پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا غیر قانونی سگریٹ سیل کے خلاف سخت…