وفاقی حکومت نے احسان جتانےکیلئے آئی جی کو ایکسپائرگاڑیاں دےکر تصاویرجاری کیں: شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے الزام لگایا ہے کہ وفاقی حکومت نے اپنے "احسان" کا تاثر دینے کے لیے آئی جی خیبرپختونخوا کو ایکسپائر یا پرانی گاڑیاں دے کر تصاویر جاری کیں، جبکہ دیگر صوبوں کو اسی طرز کی گاڑیاں دی گئیں مگر وہاں تصاویر منظرعام پر…