وزیر ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی افسران کے لیے نیا حکمنامہ جاری
وزیر ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی افسروں کے لیے نیا حکمنامہ جاری کردیا۔
ریلوےہیڈکوارٹر میں افسروں کی ہفتہ کےروز کی چھٹی بند کردی گئی ،ریلوےہیڈکوارٹرکے افسر اب ہفتے کو بھی دفتر آئیں گے،وزارت ریلوے نے ہفتے میں 6 دن کام کا نوٹیفکیشن جاری کر…