وزیر داخلہ سندھ کی ڈاکٹر شاہ نواز کے جعلی پولیس مقابلے میں قتل کی تصدیق
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن نے عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہ نواز کے جعلی پولیس مقابلے میں قتل کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے پر ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کی معطلی کے علاوہ انکوائری کے لیے سی سی ٹی وی…