وزیر اعلی پنجاب کا کسانوں کیلئے 400 ارب کے پیکج کا اعلان
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم خریدنے میں کرپشن کے بازار گرم ہو جایا کرتے تھے، میں نے وہ راستہ بند کر دیا ہے۔
پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، چار ماہ…