وزیر اعلیٰ کے پی کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی نے امیدوار فائنل کرلیے، متفقہ امیدوار کیلئے کوششیں جاری
پشاور: خیبر پختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے اپنے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے درمیان متفقہ امیدوار پر مشاورت جاری ہے تاہم ابھی تک کسی…